سابق سفیر امریکہ برائے ہند رابرٹ بلیک ول نے کہا ہے کہ ہندستان کو چین کی طرف سے سنگین جغرافیائی و اقتصادی چیلنج کا سامنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آخر الذکر ہندستان کی توجہ اس کے مقاصد کی
طرف سے ہٹانے کے لئے پاکستان کو استعمال کررہا ہے۔
مسٹر بلیک ول نے کہا کہ ہندستان جغرافیائی و اقتصادی محاذ پر امریکہ سے کہیں بہتر عامل ہے لیکن وہ اب بھی اس محاذ پر چین سے پیچھے ہے